سب نیشنل گورننس پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر شانگلہ عمران حسین رانجہ کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ریفارم گروپ کااجلاس ہوا

Meeting of SNG Punjab under District Engagement Strategy
September 1, 2020
SNG Punjab’s A&I team conducted trainings of Awaaz II partners
September 1, 2020

سب نیشنل گورننس پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر شانگلہ عمران حسین رانجہ کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ریفارم گروپ کااجلاس ہوا

شانگلہ ، 20 اگست ، 2020 – سب نیشنل گورننس پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر شانگلہ عمران حسین رانجہ کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ریفارم گروپ کااجلاس ہوا۔ اجلاس میں تمام ڈی آر جی ممبران نے شرکت کی۔
عمر عزیز ، ڈسٹرکٹ ٹیم لیڈ سب نیشنل گورننس پروگرام نے ایس این جی پروگرام کے بارے میں ایک پریزنٹیشن پیش کی۔ انہوں نے پبلک فنانشل مینجمنٹ ، گورننس ، احتساب اور انوویشن چیلنج فنڈ کے تحت سوات ، شانگلہ ، دیر لوئر اور باجوڑ کے لئے خصوصی طور پر اقدامات سے آگاہ کیا

Comments are closed.