Search

Search
Close this search box.

KP MPAs receive orientation on budget 2020-21, challenges and features

محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے برطانیہ کے خارجہ ، دولت مشترکہ اور ترقیاتی دفتر (ایف سی ڈی او) کے تعاون سے ایس این جی پروگرام کے زیر انتظام خیبر پختون خوا کے ممبران صوبائی اسمبلی کے لئے بجٹ 2020-21 کے اہم نکات اور چیلنجز سے متعلق ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا۔ ورکشاپ کا انعقاد صوبائی اسمبلی کے جرگہ ہال میں ہوا۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق احمد غنی اور وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کی۔

KP MPAs receive orientation on budget 2020-21, challenges and features